چترال

جامعۃ المحصنات “چترال” 

صوبہ خیبر پختون خواہ کا یہ خطہ چترال  اپنی  منفرد ثقافت اور  خوبصورتی کی وجہ سے سیاحوں کی نگاہوں کا مرکز ہے۔رقبہ کے لحاظ سے یہ صوبے کے تمام اضلاع میں سب سے بڑا ضلع ہے۔اس خوبصورت شہر میں  طالبات کو دین و دنیا کے زیور علم سے آراستہ  کرنے کے لیے جا معہ چترال کا قیام 2007 میں عمل میں لایا گیا ۔خاصہ سے آغاز ہوا اور الحمداللہ اب عالمیات تک کی رہائشی  طالبات  تعلیم حاصل کر رہی ہیں ،یہاں سے فارغ ہونے والی طالبات  چترال  کی آبادی  کو اپنے علم سے منور کر رہی ہیں ۔