ٹوبہ ٹیک سنگھ

جامعۃ المحصنات “ٹوبہ ٹیک سنگھ “

پنجاب  کا زرعی  شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جامعۃ المحصنات کا قیام تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا۔مرکز اسلامی کینال روڈ  گارڈن ٹاؤن  کے پر امن  اور پاکیزہ ماحول  میں نا صرف طالبات  کی فکری و روحانی تربیت پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے  بلکہ  انتظامی  اسٹاف  ،اساتذہ  اور طالبات  کی  والدات  کے لیے مختلف  تربیتی پروگرامز کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے

رابطہ نمبر: 

03349611928

:ایڈریس

المرکز اسلامی برہان مسجد نزد کرنال روڈ گارڈن روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ