آن لائن کورسز

آن لائن کورسز 

:آن لائن کورسز 

:شھادۃ العامہ

آن لائن کلاس # 1

    شھادۃ العالیہ

اس میں اصول تفسیر ، فقہ ، حدیث، بلاغہ اور عقائد شامل ہیں ۔

  شھادۃ العالیہ سال دوم 2022

شھادۃ العالیہ سال اول 2022

 

مشکوۃ الصابیح  کورس

سولہ ہفتوں پر مشتمل  اس کورس میں احادیث نبوی  ﷺ کی جامع کتاب مشکوۃ المصابیح پڑھائی  جاتی ہے.  کلاس لنک۔

علم المیراث کورس

تقسیم وراثت کے بارے میں  شریعت  کے احکامات  کو سمجھنے  کے لئے  یہ کورس مرتب کیا گیا ہے. کلاس لنک۔

فہم دین  کورس

تجوید القرآن ، ترجمہ و  تفسیر ، حدیث ، آداب زندگی ، فقہ  اور مختلف موضوعات  اس کورس کا حصہ ہیں اسے عمومی افراد بھی کرسکتے ہیں. کلاس لنک۔

مطالعہ مغرب کورس

اہل نظر خواتین کے لئے  جو مغرب کا سرمایا دارانہ   نظام ان کی تاریخ  اور عقئد کو سمجھنا چاہتی ہیں  ، یہ ہفتہ وار کورس منعقد کیا جاتا ہے . کلاس لنک  ۔

 

فہم دین  کورس

طالبات اور ہر عمر کی خواتین کے لیے جامعات المحصنات کی فارغ التحصیل طالبات اور تربیت یافتہ معلمات کی معاونت  سے  مختلف چھوٹے بڑے شہروںمیں  اس کورس کا انعقاد  کیا جاتا ہے ۔معلمات کے لئے باقاعدہ ٹریننگ کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے- 6 ماہ پر مشتمل یہ کورس رابطہ بورڈ کی جانب سے منظور شدہ ہے۔یہ کورس آن لائن بھی کرایا جاتا ہے. کلاس لنک۔

کورس آو ٹ لائن 

تجوید القرآن

لیکچر سیریز

ترجمہ و تفسیر قرآن

صحت و صفائی

احادیث نبویﷺ

فقہ الاحکام (طہارت ، نماز، روزہ، زکواۃ)

 

آداب زندگی