لاڑکانہ

جامعۃ المحصنات لاڑکانہ

معاشرہ اس وقت ہی جنت کا منظر پیش کر سکتا ہے  جب بچیاں دینی و دنیاوی تعلیم  سے آراستہ ہوں  اور اعلی اخلاق اور مضبوط کردار کی حامل ہوں  ایسی بچیاں ہی بہتر انداز سے معاشرے ، خاندان اور نئی نسل کی رہنمائی کر سکتی ہیں۔

خوش نصیب ہیں آپ کہ

لاڑکانہ شہر میں 1999 سے قائم جامعۃ المحصنات  بڑی تعداد میں با صلاحیت  اور     با کردار طالبات تیار کر رہا ہے ،جب یہاں سے طالبات  فارغ التحصیل ہو کر نکلتی ہیں  تو تعلیم کے زیور سے آراستہ  معاشرے کا ایک کار آمد فرد  شمار ہوتی ہیں  اور اپنے علاقوں میں واپس جا کر  علم کے موتی بکھیرتی ہیں ۔اس کے علاوہ جامعہ سے فارغ التحصیل  بچیوں کو کوشش کرنے پر سرکاری ، نیم سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں  عربی یا اسلامیات کی ملازمت بھی مل جاتی ہے

-رابطہ نمبر

0331-3419936 /0335-7397738

ایڈریس: سچل کالونی ، لاڑکانہ