کراچی

 جامعۃ المحصنات کراچی

کورنگی کراسنگ پر واقع  یہ درس گاہ  کراچی جیسے بڑے شہر  میں ہزاروں  تعلیمی اداروں کی موجودگی  میں بھی اپنی انفرادیت قائم رکھے ہوئے ہے۔سول ڈیفنس  کی تربیت  اعلی تعلیمی معیار  کے ساتھ ٹیچرز ٹریننگ پروگرام(تدریب المعلمات ) کے مرکز  کی بھی حیثیت اسے حاصل ہے۔ یہاں وہ پڑھتے ہیں جنہیں بامقصد باوقار زندگی کا فن سیکھنا ہو ، وہ پڑھاتے ہیں جو اجرت سے زیادہ اجر کے طالب ہوں اور وہ یہاں تعاون کریں جنہیں تپتی قیامت میں ٹھنڈی چھاؤں کی فکر ہو۔ 

 

 0336-8224306-رابطہ نمبر

ایڈریس: 17- اے، سیکٹر بی، بھٹائی کالونی ، کورنگی کراسنگ ، کراچی