اسلام آباد

جامعۃ المحصنات “اسلام آباد”

معیاری کالجوں اوریونیورسٹیوں کے  اس عالمی شہر میں جامعۃ المحصنات کا قیام 1998 میں  عمل میں آیا ۔ یہ اقامتی جامعۃ تعلیمی معیار اور  ہم نصابی سرگرمیوں کی وجہ سے  اپنا منفرد مقام رکھتی ہے ۔بیشتر  اساتذہ اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں  اور طالبات   کی اکثریت  مضافاتی علاقوں سے تعلق رکھتی ہے یوں یہ جامعۃ دور دراز سے آنے والی طالبات کی صلاحیتوں میں نکھار  پیدا کرنے کا اہم زریعہ ہے ۔ دیگر جامعات کی طرح یہ جامعۃ بھی  طالبات کے لیے انتہائی کم اخراجات میں معیاری تعلیم  اور رہائش فراہم کر رہی ہے۔

:رابطہ نمبر

03035393164/03346369666

:ایڈریس

موضع جوھد روڈ الوہاب ٹاؤن نزد گولڑہ ریلوے اسٹیشن اسلام آباد