حب

جامعۃ المحصنات “حب”

 

صوبہ بلوچستان  میں کراچی سے  متصل یہ جامعہ بہترین اسکول سسٹم کے ساتھ مضافاتی علاقے میں 2006 سے علم کی شمع روشن کیے ہوئے ہے۔ابتدائیہ سے عامہ تک کی کلاسز،تربیت یافتہ اساتذہ اور بہترین تعلیمی معیا ر کی موجودگی اس علاقے کے لیے بڑی نعمت ہے  جہاں بچے دینی و عصری تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں ۔