لاہور

جامعۃ المحصنات “لاہور”

زندہ دلوں کے شہر لاہور میں  منصورہ روڈ پر واقع  یہ خوبصورت اور منظم جامعۃ تعلیم و تربیت کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے ۔دینی و عصری  سے آراستہ،اعلی تربیت یافتہ  اساتذہ  اور ان کی  زیر تربیت  طالبات  ایک ذمہ دار کی حیثیت سے اپنے فرائض کی انجام دہی سے بخوبی واقف ہیں  اور اپنے مقررہ میدانوں میں  ہمہ وقت مصرو ف عمل ہیں ۔1990 میں  قائم ہونے والی  یہ مادر علمی  طالبہ کو مروجہ تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں  کے زریعہ  تربیت اور اپنی  صلاحیتوں  کو جلا بخشنے  کے بہترین مواقع فراہم کرتی ہے۔

:رابطہ نمبر

04235252243/03354501427

:ایڈریس

ملتان روڈ منصورہ لاہور