پشاور

جامعۃ المحصنات “پشاور”

جامعۃ المحصنات  پشاور میں جید علماء بحیثیت استاد  اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔اعلی تعلیمی معیار کی وجہ سے  رابطۃ المدارس میں طالبات ہر سال پوزیشنز بھی لیتی ہیں ۔ تقریبا تمام طالبات مضافاتی  علاقوں  سے تعلق رکھتی ہیں  اور تحصیل علم کے بعد  اپنے علاقوں میں مدارس  کے زریعہ  علم کی شمع روشن کر کے  جہالت کے اندھیرے ختم کرنے کی کوششیں بھی کرتی ہیں ۔جہاں بہترین نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں طالبات  کی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث ہیں وہیں ہاسٹل میں رہائش پذیر  طالبات کے لیے جامعہ کا پرشفقت ماحول  اور اساتذہ کی محبت  ایک نعمت غیر مترقبہ ہے جو انہیں گھر کی کمی محسوس نہیں ہونے دیتی 

:رابطہ نمبر

0915502568/03189189336

:ایڈریس

معرفت ثمینہ اقبال #1005 ابوالخیر اسٹریٹ مین سرور اسٹریٹ گلبرگ نمبر 3 پشاور