ھمارا مشن

 

:Mission Statement

“To groom practicing Muslim girl students equipped with modern education who present themselves as role model women for the betterment of society.”

 

ہمارا مشن:

بہترین معاشرے کے قیام کے لئے ایسی باعمل مسلمان طالبات تیار کرنا جو دینی و عصری علوم سے آراستہ ہوں اور اپنے دائرہ کار میں مثالی خاتون کا کردار پیش کر سکیں

 

:بيان المهمة

بناء المجتمع النموذ جی بتدریب الطالبات واعداد ھن لطالبات مثالیات متخصصات فی  العلوم الدینیۃ والعصریۃ

 

:اغراض و مقاصد

 

  • دینی و عصری علوم کے امتزاج سے طالبات  کی علمی ،عملی،تخلیقی اور تحقیقی صلاحیتوں کی نشونما کرنا۔
  • معاشرے میں انقلاب امامت کے لیے عالمات و داعیات کی تیاری کرنا۔
  • دینی تعلیمی اداروں کی موثر نیٹ ورکنگ کے ذریعے معاشرے میں دین کا مکمل تصور پیش کرنا۔
  • زیادہ سے زیادہ طالبات کو صالح اجتماعیت کے ساتھ جوڑنا۔