جھنگ

جامعۃ المحصنات “جھنگ”

  پنجاب کا گنجان آباد شہر جھنگ  جس کی عوام دین کی محبت  سے سرشار ہے ۔یہاں بڑی تعداد میں  مدارس موجود ہیں جو اپنے اپنے مسلک کی تعلیم دے رہے ہیں ،2002 میں  جامعۃ المحصنات جنگ  کا قیام تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا کہ جہاں کسی خاص مسلک  نہیں بلکہ صرف قرآن اور حدیث کی تعلیم دی جاتی ہے ۔اس کے ساتھ عصری علوم کی تعلیم  اور دوران تعلیم جدید  ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے  طالبات کو موجودہ دور کے چیلنجز  کا سامنا کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔الحمدللہ  معیاری تعلیم اور بہترین تعلیمی نتائج  کے سبب  والدین کا بڑھتا ہوا  اعتماد جامعۃ  کو مضبوط سے مضبوط  تر کر رہا ہے۔

:رابطہ نمبر

0477652566/03347432028

:ایڈریس

یوسف شاہ روڈ صدر جھنگ