سنجھورو

جامعۃ المحصنات “سنجھورو”

1996 میں  اندرون سندھ ضلع سانگھڑ میں قائم کی جانے والی یہ رہائشی جامعہ سالہاسال سے صوبہ  کے مضافات  میں انتہائی نامساعد حالات کے باوجود  اپنے قیام کے مقصد کو پورا کر رہی ہے ۔سندھ کا کم پیداواری ،سیم و تھور  زدہ زمین پر مشتمل یہ  علاقہ  اپنی غربت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ایسے میں دور دراز کا سفر  طے کر کے آنے والی  طالبات  کے لیے  بہترین  تعلیمی انتظام  اور ہاسٹل  کی سہولت  کے ساتھ یہ تعلیمی ادارہ  کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔

: رابطہ نمبر

0235531285

 : ایڈریس

گلشنِ نعمان کالونی بالمقابل سول ہسپتال ڈسٹرکٹ سنجھورو