امِ یاسمین حسنی

امِ یاسمین حسنی

میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں

امِ یاسمین حسنی جامعۃ المحصنات کوئٹہ کی سابقہ طالبہ ہیں۔ انہوں نے جامعۃ المحصنات کوئٹہ سے عالمیہ تک تعلیم حاصل کی اور بعد میں اسلامک یونیورسٹی اسلامہ آباد سے ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔

موضوع رسالہ۔ ‛المنہج المادی عند فلہاوزن من خلال مولفاته فی السیرة النبویة‛

یاسمین حسنی نے اپنے رسالے میں ایک جرمن مستشرق یولیوس فلہاوزن کے اعتراضات کا رد پیش کیا ہے جو انہوں نے اپنی ‛کتاب تاریخ الدولة العربیة من ظھور الاسلام الی نھایة الدولة امویة‛ میں پیش کیا ہے۔ انہوں یہ کتاب جرمن

زبان میں لکھی ہے جسے بعد میں عربی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ اور یاسمین کا رسالہ عربی زبان میں ھے۔ اور یہ تقریبا 150 صفحات پر مشتمل ہے۔ یاسمین کے سپر وائزر سوڈان کے قابل ترین استاد ہیں ۔