صوبہ پنجاب کا تاریخی شہر اٹک جو کامرہ کینٹ، حسن ابدال ، قلعہ اٹک جیسے مشہور مقامات پر مشتمل ہے ۔ اس خوبصورت شہر میں طالبات کو زیور علم سے آراستہ کرنے کے لیے جامعۃ اٹک کا قیام عمل میں آیا ۔اس جامعۃ کا الحاق دسمبر 2014 میں المحصنات ترسٹ سے ہوا۔یہ ایک کوبصورت عمارت پر مشتمل اقامتی جامعہ ہے جہاں شہادۃالمتوسطہ اور شہادۃا لعامہ کے علاوہ حفظ قرآن کی تعلیم کا بھی انتظام ہے۔