:Mission Statement
“To groom practicing Muslim girl students equipped with modern education who present themselves as role model women for the betterment of society.”
ہمارا مشن:
بہترین معاشرے کے قیام کے لئے ایسی باعمل مسلمان طالبات تیار کرنا جو دینی و عصری علوم سے آراستہ ہوں اور اپنے دائرہ کار میں مثالی خاتون کا کردار پیش کر سکیں
:بيان المهمة
بناء المجتمع النموذ جی بتدریب الطالبات واعداد ھن لطالبات مثالیات متخصصات فی العلوم الدینیۃ والعصریۃ
:اغراض و مقاصد
- دینی و عصری علوم کے امتزاج سے طالبات کی علمی ،عملی،تخلیقی اور تحقیقی صلاحیتوں کی نشونما کرنا۔
- معاشرے میں انقلاب امامت کے لیے عالمات و داعیات کی تیاری کرنا۔
- دینی تعلیمی اداروں کی موثر نیٹ ورکنگ کے ذریعے معاشرے میں دین کا مکمل تصور پیش کرنا۔
- زیادہ سے زیادہ طالبات کو صالح اجتماعیت کے ساتھ جوڑنا۔