صالح افراد کی تعمیر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صالح معاشرے کی تعمیر تک
حال ہی میں قائم ہونے والی یہ جامعۃ خاصہ کے ابتدائی مراحل میں ہے ۔بزرگان دین کی اس سرزمین میں بڑے جید علماء گزرے ہیں ۔ان شاءاللہ اس خطے کو جامعہ کے زریعے ہی وہ عنصر میسر آئے گا جو دین اسلام کے پھیلاؤ کا تسلسل برقرار رکھے گا۔