شہادۃ العامہ

نصاب جامعات المحصنات  پاکستان

 

ثانویہ عامہ سال اول 

مضامین

کتاب ومصنف

نصاب  کی تفصیل

قرآن پاک، ترجمہ تفسیر، تجوید

تفہیم القرآن۔ مولانا ابو الا علی مودودی 

آخری پارہ مع ترجمہ مختصر تفسیر

پارہ عم دوسرا نصف حفظ

نورانی قاعدہ مع قواعد ( ناظرہ پارہ نمبر 10 تا 20)

حدیث ، سیرت

اربعین نبوی ابو ذکریا یحیی بن شرف النووی

حیاتِ طیبہ

اربعین نبوی ترجمہ و تشریح ( حفظ مختصر 10 احادیث)

حیاتِ طیبہ

الصرف

علم الصرف اولین مولانا مشتاق احمد چرتھاولی

مکمل

النحو

علم النحو مولانا مشتاق احمد چرتھاولی

مکمل

فقہ

آسان فقہ اول مولانا محمد یوسف اصلاحی

آسان فقہ اول

(فن اصول فقہ کا اجمالی تعارف)

اللغۃ العربیہ

قصص النبیین ، طریقہ جدید اول

قصص النبیین اول دوم

طریقہ جدید اول

النظامی الاسلامی

خطبات

 

ویمن اینڈ فیملی اسٹڈیز

 

 

ابتدائی عربی زبان کورس

 

 

مقامی میٹرک بورڈ کے مضامین

اردو

مقامی میٹرک بورڈ 

 

انگلش

مقامی میٹرک بورڈ 

 

حساب

مقامی میٹرک بورڈ 

 

اسلامک اسٹڈیز

مقامی میٹرک بورڈ 

 

تاریخ اسلامی

مقامی میٹرک بورڈ 

 

مطالعہ پاکستان

مقامی میٹرک بورڈ 

 

 


 

 

ثانویہ عامہ سال ثانی 

مضامین

کتاب ومصنف

نصاب  کی تفصیل

قرآن پاک، ترجمہ تفسیر

تفہیم القرآن۔ مولانا ابو الا علی مودودی 

سورۃ البقرہ     ترجمہ تفسیر

پارہ عم پہلانصف حفظ(ناظرہ پارہ نمبر 20 تا 30 )

خلاصۃ التجوید

حدیث ، سیرت

ذاد الطالبین

خلفائےراشدین( شاہ معین الدین ندوی)

ذاد الطالبین ، ترجمہ و تشریح ( حفظ حدیث 10 مختصر احادیث)

الصرف

علم الصرف آخرین

مکمل

النحو

النحو الواضح ابتدائیہ

اول دوم

فقہ

آسان فقہ مولانا محمد یوسف اصلاحی، نور الایضاح

آسان فقہ دوم نور الایضاح علاوہ طہارت

اللغۃ العربیہ

قصص النبیین ، طریقہ جدید 

قصص النبیین سوم چہارم ،طریقہ جدید دوم

النظامی الاسلامی

شہادت حق ، بناؤ بگاڑ ، سلامتی کا راستہ مولانا ابو الا علی مودودی

مکمل

ویمن اینڈ فیملی اسٹڈیز

 

 

ابتدائی عربی زبان کورس

 

 

مقامی میٹرک بورڈ کے مضامین

اردو

مقامی میٹرک بورڈ 

 

انگلش

مقامی میٹرک بورڈ 

 

حساب

مقامی میٹرک بورڈ 

 

اسلامک اسٹڈیز

مقامی میٹرک بورڈ 

 

تاریخ اسلام

مقامی میٹرک بورڈ 

 

مطالعہ پاکستان

مقامی میٹرک بورڈ 

 

    

آن لائن عامہ کورس کلاس 1