نصاب کی تفصیل | کتاب ومصنف | مضامین |
قرآن مجید مع مختصر تفسیر(سورۃ ال عمران تا سورۃ کہف)پارہ عم حفظ و قرات نصف آخر و سورہ یسین | تفہیم القرآن۔ مولانا ابو الا علی مودودی | قرآن پاک، ترجمہ تفسیر |
ریاض الصالحین ( ترجمہ مختصر تشریح ازابتداء کتاب الاماراۃاصطلاحات حدیث از مقدمہ شرح مشکوۃ ( اصطلاحاتِ حدیث)حفظِ حدیث ( 20 مختصر احادیث) | ریاض الصالحین ۔ ابو ذکریا یحیی بن شرف النوویمقدمہ شرح مشکوۃ | حدیث ،اصول حدیث ، تاریخ حدیث |
مکمل | کتاب النحو ، کتاب الصرف، النحو الواضح ( سوم) | الصرف النحو |
مختصر القدوری (ازابتداءتا کتاب النکاح) اصول الشاشی ( فن اصول فقہ کا اجمالی تعارف) | مختصر القدوریاصول الشاشی | فقہ و اصول فقہ |
مکمل | قراۃ الرشیدہ | اللغۃ العربیہ |
مکمل | دینیات اامولانا ابو الا علی مودودی | النظام الاسلامی |
مکمل | ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ ( حصہ اول ) ۔ ثروت صولت | تاریخ و سیرت |
ویمن اینڈ فیملی اسٹڈیز | ||
ابتدائی عربی زبان کورس |
ثانویہ خاصہ سال اول
مقامی میٹرک بورڈ کے مضامین | |
مقامی میٹرک بورڈ | اردو |
مقامی میٹرک بورڈ | انگلش |
مقامی میٹرک بورڈ | حساب |
مقامی میٹرک بورڈ | اسلامک اسٹڈیز |
مقامی میٹرک بورڈ | تاریخ اسلام |
مقامی میٹرک بورڈ | مطالعہ پاکستان |
مضامین | کتاب ومصنف | نصاب کی تفصیل | ||
قرآن پاک، ترجمہ تفسیر | تفہیم القرآن۔ مولانا ابو الا علی مودودی | ترجمہ قرآن مجید مختصر تفسیر(سورۃ مریم تا سورۃ المرسلات) حفظ و قراءت سورۃ ملک و سور ۃ رحمٰن ، عمہ پارہ نصف اول | ||
حدیث ،اصول حدیث | ریاض الصالحین ۔ ابو ذکریا یحیی بن شرف النووی مقدمہ شرح مشکوۃ | ریاض الصالحین ( نصف آخر) تیسرا لمصطلع الحدیث( اردو) حفظِ حدیث ( 20 مختصر احادیث) | ||
النحو | ہدایۃ النحو | مکمل | ||
فقہ | مختصر القدوری | مختصر القدوری ( کتاب النکاح تا آخر کتاب) | ||
اللغۃ العربیہ | معلم الانشاء ۔ نفحۃ العرب | معلم الانشاء حصہ اول نفحۃ العرب حصہ نثر قاق | ||
النظام الاسلامی | فریضہ اقامتِ دین | مکمل | ||
تاریخ و سیرت / تقابل ادیان | ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ ( حصہ دوم ) ۔ ثروت صولت | مکمل | ||
ویمن اینڈ فیملی اسٹڈیز |
|
| ||
ابتدائی عربی زبان کورس |
|
| ||
مقامی میٹرک بورڈ کے مضامین | ||||
اردو | مقامی میٹرک بورڈ |
| ||
انگلش | مقامی میٹرک بورڈ |
| ||
حساب | مقامی میٹرک بورڈ |
| ||
اسلامک اسٹڈیز | مقامی میٹرک بورڈ |
| ||
تاریخ اسلام | مقامی میٹرک بورڈ |
| ||
مطالعہ پاکستان | مقامی میٹرک بورڈ |
| ||
ثانویہ خاصہ سال دوم
نوٹ: درج ذیل چار مضامین خاصہ کے دو سال میں ایک مرتبہ سمسٹر وائز پڑھائے جائیں گے۔
پہلا سمسٹر ، جولائی تا نومبر : ابتدائی عربی زبان کورس ( خاصہ اول ) دوسرا سمسٹر، دسمبر تا اپریل: ویمن اسٹڈی ( خاصہ سال اول )
پہلا سمسٹر ، جولائی تا نومبر : ابتدائی انگلش لینگویج ( خاصہ ثانی) دوسرا سمسٹر، دسمبر تا اپریل: تاریخ و سیرت / تقابل ادیان