LAHORENEW
جامعات المحصنات پاکستان
ایک بچی کی تعلیم, صرف ایک نسل کی تعلیم نہیں
بلکہ ہمارا دینی فریضہ بھی
previous arrow
next arrow
طالبات
0
معلمات
0
جامعات
0
results-1
رزلٹ
tw-1
تربیتی ورکشاپ
e-news-1
ای نیوز لیٹرز
tahqeeq-1
شعبہ تحقیق و تصنیف

اطلاعات و نشریات

History Image

تعارف

کسی بھی ملک و  قوم کی ترقی و خوشحالی کا دارومدار تعلیم پر ہوتا ہے۔ تخلیق کائنات کا عطا کردہ علم ہی معاشرے کی تعمیر و ترقی کی ضمانت ہے۔ پاکیزہ اور مستحکم معاشرے کے قیام میں خواتین کا کردار بے حد اہم ہے۔ ان ہی مقاصد کے حصول کے لئے 1990 میں جامعات المحصنات کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، اس سسٹم کے تحت 19 کیمپس قائم کیے ہو چکے ہیں۔  جہاں دینی جذبے سے سرشار معلمات ہمہ تن تعلیم و تربیت میں مصروف عمل ہیں۔ ملک بھر کے طول و عرض بالخصوص دیہی علاقوں میں موجودہ جامعات المحصنات کا وجود ان چمکتے ستاروں کی مانند ہے جو جہالت کی تاریکی کے خلاف نور بن کر پورے آسمان پر پھیل جاتے ہیں۔ تعلیم یافتہ اور قابل اساتذہ کی زیرِنگرانی روزمرہ کے معمولات پر توجہ دی جاتی ہے تاکہ عملی زندگی میں وہ ایک بہتر خاتونِ خانہ کا کردار ادا کر سکیں

Read More

چمکتے ستارے

میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں
میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں
میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں
Screenshot_11
ویڈیو گیلری
Screenshot_13
پکچر گیلری